سورة یونس - آیت 32
فَذَٰلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمُ الْحَقُّ ۖ فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ إِلَّا الضَّلَالُ ۖ فَأَنَّىٰ تُصْرَفُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ ہے اللہ تمہارا حقیقی پروردگار۔ پھر حق کے بعد سوائے گمراہی کے کیا [٤٦] باقی رہ جاتا ہے۔ پھر تم کدھرسے پھرائے [٤٧] جارہے ہو؟''
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔