سورة التوبہ - آیت 58
وَمِنْهُم مَّن يَلْمِزُكَ فِي الصَّدَقَاتِ فَإِنْ أُعْطُوا مِنْهَا رَضُوا وَإِن لَّمْ يُعْطَوْا مِنْهَا إِذَا هُمْ يَسْخَطُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ان میں کوئی ایسا ہے جو صدقات (کی تقسیم) میں آپ [٦٢] پر الزام لگاتا ہے۔ اگر انہیں کچھ مل جائے [٦٣] تو خوش ہوجاتے ہیں اور اگر نہ ملے تو فوراً ناراض ہوجاتے ہیں
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔