سورة التوبہ - آیت 56

وَيَحْلِفُونَ بِاللَّهِ إِنَّهُمْ لَمِنكُمْ وَمَا هُم مِّنكُمْ وَلَٰكِنَّهُمْ قَوْمٌ يَفْرَقُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ اللہ کی قسم کھا کر کہتے ہیں کہ ''ہم تمہی سے ہیں'' حالانکہ وہ ہرگز تم سے نہیں بلکہ یہ ڈرپوک [٦٠] لوگ ہیں

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔