سورة الانعام - آیت 55

وَكَذَٰلِكَ نُفَصِّلُ الْآيَاتِ وَلِتَسْتَبِينَ سَبِيلُ الْمُجْرِمِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اسی طرح ہم اپنے احکام واضح طور پر بیان کرتے ہیں اور اس لیے بھی کہ مجرموں [٥٩] کی راہ بالکل نمایاں ہوجائے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: وَلِتَسْتَبِينَ: مادہ بیان ، بمعنی ظاہر ہونا ،