سورة المآئدہ - آیت 79

كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَن مُّنكَرٍ فَعَلُوهُ ۚ لَبِئْسَ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

وہ ان برے کاموں سے منع نہیں کرتے [١٢٥] جو وہ کر رہے تھے اور جو وہ کرتے تھے، وہ بہت برا تھا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔