سورة المآئدہ - آیت 37
يُرِيدُونَ أَن يَخْرُجُوا مِنَ النَّارِ وَمَا هُم بِخَارِجِينَ مِنْهَا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ مُّقِيمٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ چاہیں گے کہ کسی طرح دوزخ سے نکل جائیں مگر نکل نہ [٧١] سکیں گے کیونکہ انہیں ہمیشہ قائم رہنے والا عذاب ہوگا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: عَذَابٌ مُقِيمٌ: عذاب دائم ۔