سورة النسآء - آیت 167
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ قَدْ ضَلُّوا ضَلَالًا بَعِيدًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر جن لوگوں نے اس نازل کردہ [٢٢٢] وحی کا انکار کیا اور اللہ کی راہ سے (لوگوں کو) روکا یقینا وہ گمراہی میں بہت دور تک نکل گئے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔