سورة النسآء - آیت 149

إِن تُبْدُوا خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُوا عَن سُوءٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِيرًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اگر تم کوئی بھلائی علانیہ کرو یا خفیہ کرو یا کسی کا [١٩٨] قصور معاف کردو تو اللہ (خود بھی) بڑا معاف کرنے والاہے اور ہر بات پر قادر ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : عَفُوّ: بخشش وعفو کا بحربیکراں ۔