سورة الكوثر - آیت 2
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تو آپ اپنے پروردگار کے لیے نماز ادا [٢] کیجیے اور قربانی کیجیے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَانْحَرْ۔ قربانی کر۔