سورة الماعون - آیت 7

وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور معمولی برتنے کی چیزیں (بھی مانگنے پر) نہیں دیتے [٦

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْمَاعُونَ ۔ ہر معونت کی چیز۔