سورة الماعون - آیت 2

فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

یہی تو ہے جو یتیم کو دھکے [٢] دیتا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔