سورة التکاثر - آیت 2
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تاآنکہ تم قبروں کو جا ملتے ہو [٢]
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔