سورة العاديات - آیت 11
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تو اس دن [١١] ان کا پروردگار یقینا ان سے پوری طرح باخبر ہوگا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔