سورة العاديات - آیت 6
إِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کہ انسان اپنے پروردگار کا سخت ناشکرا [٦] ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَكَنُودٌ۔ ناشکر ۔