سورة العاديات - آیت 3
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر ان کی جو صبح دم چھاپہ [٣] مارتے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: صُبْحًا۔ ہانپنا۔