سورة الزلزلة - آیت 7

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

چنانچہ جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مِثْقَالَ۔ ایک وزن ہے جو تقلیل کے لئے اس کا استعمال ہوتا ہے ۔