سورة العلق - آیت 10

عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جب بندہ نماز پڑھے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : عَبْدًا۔ حضور (ﷺ) کی طرف اشارہ ہے ۔ یعنی عبودیت وبندگی کا کامل نمونہ۔