سورة العلق - آیت 3

اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پڑھیے اور آپ کا پروردگار بڑا کریم [٤] ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔