سورة العلق - آیت 2

خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(اور) انسان کو خون کے [٣] لوتھڑے سے پیدا کیا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : عَلَقٍ۔ جرثومہ حیات ، جو فم رحم سے چپک جاتا ہے ۔