سورة الشرح - آیت 7
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تو جب آپ فارغ ہوں تو (عبادت کی) مشقت میں لگ جائیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ ۔ یعنی جب عبادات سے فارغ ہوجائے تو کھڑا ہوجا۔