سورة الليل - آیت 18
الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جس نے پاکیزہ ہونے [٩] کی خاطر اپنا مال دیا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔