سورة الشمس - آیت 8
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر اس کی بدکرداری اور اس کی پرہیزگاری اسے الہام [٨] کردی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَأَلْهَمَهَا۔ یہ الہام ، الہام فطرت ہے جس میں ساری نوع انسانی مساوی ہے ۔ جس کی وجہ سے نیکی اور برائی میں قلب امتیاز کرتا ہے ۔