سورة البلد - آیت 13
فَكُّ رَقَبَةٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ ہے کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: رَقَبَةٍ ۔ گردن۔