سورة الفجر - آیت 26
وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جیسے وہ جکڑے [١٨] گا کوئی بھی نہیں جکڑ سکتا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَثَاقَهُ۔ باندھنا ۔ قید کرنا ۔ جکڑنا۔