سورة البروج - آیت 12
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آپ کے پروردگار کی گرفت [٨] یقینا بڑی سخت ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: بَطْشَ ۔ پکڑ ۔ گرفت۔