سورة الانشقاق - آیت 13
إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اپنے اہل خانہ میں [٩] بڑا خوش تھا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔