سورة الانشقاق - آیت 8

فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو اس سے جلد ہی آسان سا حساب [٥] لیا جائے گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔