سورة الانشقاق - آیت 2
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور وہ اپنے پروردگار کا حکم مان [١] لے گا اور یہی اس کا حق ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَحُقَّتْ۔ اور اس کے لئے یہی زیبا تھا ۔ وہ اسی لائق تھا۔