سورة المطففين - آیت 32

وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَضَالُّونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور جب ایمان والوں کو دیکھتے تو کہا کرتے کہ : یقیناً یہی لوگ گمراہ [١٨] ہیں

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔