سورة المطففين - آیت 14

كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ہر گز یہ بات نہیں بلکہ ان لوگوں کے دلوں پر ان [٩] کے برے اعمال کا زنگ لگ گیا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: رَانَ۔ زنگ بیٹھ گیا ۔ دل کی حقیقت پر غالب آگیا ۔ چھا گیا ۔