سورة المطففين - آیت 3
وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جب دوسروں کو ناپ کر یا تول [٣] کردیتے ہیں تو گھٹا کردیتے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔