سورة الإنفطار - آیت 3
وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور سمندر پھاڑ [٤] دیئے جائیں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ۔ یعنی جب اس بساط ارضی کو الٹ دیا جائے گا اس وقت سمندر چھلک جائیں گے اور ادھر ادھر بہنے لگیں گے ۔