سورة التكوير - آیت 15
فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
میں پیچھے ہٹ جانے والے ستاروں [١٤] کی قسم کھاتاہوں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔