سورة التكوير - آیت 7

وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور جانیں جسموں سے ملا دی [٨] جائیں گی

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔