سورة عبس - آیت 31

وَفَاكِهَةً وَأَبًّا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور پھل اور چارہ (بھی) اگائے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَبًّا۔ چارہ ۔ بھوسی ۔ گھاس ۔