سورة عبس - آیت 19

مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نطفہ سے، اللہ نے اسے پیدا کیا پھر اس کی تقدیر مقرر [١٢] کی

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔