سورة النازعات - آیت 28

رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس کی چھت [٢٠] کو بلند کیا پھر اس میں توازن قائم کیا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: سَمْكَهَا ۔ بلندی۔