سورة النازعات - آیت 8
قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
دل اس دن کانپ رہے ہوں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَاجِفَةٌ۔ دھڑکنے والے ۔ لرزنے والے۔