سورة النازعات - آیت 6
يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جس دن کانپنے والی [٦] (زمین) کانپنے لگے گی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: تَرْجُفُ۔ الرجفۃ سے ہے جس کے معنی لرزش اور کانپنے کے ہیں اور لرزہ زمین کو بھی رجفۃ کہتے ہیں۔