سورة النبأ - آیت 31

إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پرہیز گاروں کے لیے یقینا کامیابی [٢٠] کا ایک مقام ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔