سورة النبأ - آیت 23
لَّابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جس میں وہ مدتوں [١٧] پڑے رہیں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَحْقَابًا۔ حقبہ کی جمع ہے ۔ حدت کثیر ۔