سورة المرسلات - آیت 32

إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ (اتنے بڑے بڑے) شرارے پھینکے گی جیسے محل

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: بِشَرَرٍ۔ چنگاریاں ۔ انگارے ۔