سورة الإنسان - آیت 30
وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور تم وہی کچھ چاہ سکتے ہو جو اللہ چاہتا [٣٣] ہے۔ اللہ یقینا سب کچھ جاننے والا ہے حکمت والا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔