سورة الإنسان - آیت 27
إِنَّ هَٰؤُلَاءِ يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَاءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيلًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ لوگ تو بس دنیا سے ہی محبت رکھتے ہیں اور ان کے آگے جو بھاری [٣٠] دن آنے والا ہے اسے نظرانداز کردیتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : يَوْمًا ثَقِيلًا۔ ایک اہم دن ۔