سورة القيامة - آیت 11

كَلَّا لَا وَزَرَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ہرگز نہیں! اسے کوئی پناہ کی جگہ [٩] نہ ملے گی

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: وَزَرَ ۔ پناہ ۔