سورة المدثر - آیت 45

وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور بے ہودہ شکوک و شبہات پیدا کرنے والوں کے ساتھ ہم بھی لگے رہتے تھے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ف 4: خوض کے معنے عربی میں مطلقاً سوچنے کے ہیں اور غور وفکر کے ہیں ۔ مگر قرآن کی اصطلاع میں اس سے مراد مخلصانہ کدوکاوش کے ہیں *۔