سورة المدثر - آیت 17

سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

میں عنقریب اسے ایک سخت چڑھائی [١٠۔ الف] چڑھاؤں گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: سَأُرْهِقُهُ۔ عنقریب اس کو چڑہاؤنگا ۔ صَعُودًا۔ بلندی پر ۔ دوزخ میں ایک پہاڑ ہے ۔ غرض یہ ہے کہ عذاب میں مبتلا کروں گا ۔