سورة المدثر - آیت 8

فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پس جب صور میں پھونک ماری جائے گی

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : النَّاقُورِ۔ نرسنگا ۔ صور۔