سورة المزمل - آیت 19
إِنَّ هَٰذِهِ تَذْكِرَةٌ ۖ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ (قرآن) یقینا ایک نصیحت ہے اب جو چاہے [١٧] وہ اپنے پروردگار کی طرف (جانے والی) راہ اختیار کرلے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔