سورة المزمل - آیت 6

إِنَّ نَاشِئَةَ اللَّيْلِ هِيَ أَشَدُّ وَطْئًا وَأَقْوَمُ قِيلًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

رات کا اٹھنا [٦] یقینا (نفس کو) بہت زیر [٧] کرنے والا ہے اور قرآن پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں [٨] وقت ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نَاشِئَةَ اللَّيْلِ ۔ شب بیداری۔ أَشَدُّ وَطْئًا۔ خواہشات نفس کے کچلنے میں زیادہ شدید ہے۔